3 اپریل 2016 - 17:07
تصویری رپورٹ: اصفہان میں 700 سال پرانی مسجد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ اصفہان کے شہرضا میں مسجد تاریخی نو واقع ہے یہ مسجد 700 سال پرانی اور صفوی دور میں تعمیر کی گئی ہے۔